Trending Now

ڈالر مزید 41 پیسے سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

ڈالر کی گراوٹ  کا سلسلہ برقرار ، روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 41 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 283 روپے 20 پیسے  ہو گئی۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 436 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انڈیکس 66 ہزار566 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Read Previous

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر دی گئی

Read Next

تین ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 64.04 روپے فی لیٹر کمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *