Trending Now

سونے کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ سونا 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 1 لاکھ 86 ہزار 214 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 2043 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 670 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

Read Previous

شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

Read Next

ملک میں موبائل کمپنیوں کی ہزاروں غیرقانونی سمز کے اندراج کا انکشاف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *