Trending Now

ملک بھر میں یوریا کھاد کی قیمتوں میں مزید اضافہ

 ملک بھر میں یوریا کھاد کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ایک ہفتے میں یوریا کھاد کی 50 کلو بوری کی قیمت بڑھ کر 5 ہزار 550 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

حیدر آباد میں یوریا کی 50 کلو بوری کی قیمت سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے، ایک ہفتے میں حیدرآباد میں یوریا کی بوری 651 روپے تک مہنگی ہوئی۔

حالیہ ہفتے لاڑکانہ میں یوریا کی 50 کلو بوری 154 روپے تک مزید مہنگی ہوئی۔ اسی طرح ملتان میں یوریا بیگ کی قیمت 100 روپے تک بڑھی۔

کوئٹہ میں یوریا بوری کی قیمت میں 598 روپے تک اضافہ ہوا۔

Read Previous

حبا میری بڑی بہن ہے،گھر کےمعاملات گھر میں حل کرینگے:فیصل چودھری

Read Next

شاداب خان انجری کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *