کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2047 ڈالر پر آگئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے کے اضافے سے 217600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 343روپے کے اضافے سے 186557روپے ہوگئی۔