Trending Now

مارکیٹ میں پرانی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ڈالر کی قدر میں کمی باوجود نئی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے زیراثر پرانی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے باعث سیکنڈ ہینڈ بائیکس کی خرید و فروخت کا کاروبار ٹھنڈا پڑ گیا، پرانی بائیکس کی قیمتوں میں بھی 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا جس سے خریدار اور دکاندار دونوں ہی پریشان ہیں۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 70 سے 75 ہزار روپے میں ملنے والی موٹرسائیکل اب 90 ہزار سے ایک لاکھ تک ہے، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔

Read Previous

شرٹ اتار کر دکھانے کے بجائے اداکاری کریں، کرینہ کپور کا اداکاروں پرطنز

Read Next

پیٹ کمنز آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی ، سن رائزز نے ساڑھے 20 کروڑ روپے میں خرید لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *