Trending Now

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ڈالر کی تنزلی جاری ، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید بہتری آ گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 26 پیسے سستا ہو کر  282 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروباری دن کے احتتام پر ڈالر 283 روپے ایک پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس  123 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 62 ہزار 956 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Read Previous

پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ

Read Next

کرسٹیانو رونالڈو، گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کھلاڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *