Trending Now

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے

سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

دریں اثنا پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے ریاض کھوکھر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ریاض کھوکھر ہمیشہ ترقی پسند پاکستان کے مضبوط حامی تھے۔شیری رحمٰن نے کہا کہ ریاض کھوکھر اپنا فکری سرمایہ تقسیم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے تھے۔ انہوں نے ریاض کھوکھر کے اہلخانہ اور چاہنے والوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Read Previous

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا، ادارہ شماریات

Read Next

بھارت نے بحیرہ عرب میں 3 جنگی بحری جہاز تعینات کر دیئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *