Trending Now

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2085ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 220600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 857روپے کے اضافے سے 189129 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 30روپے کے اضافے سے 2680روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.72روپے کے اضافے سے 2297.66روپے ہوگئی۔

Read Previous

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Read Next

2 فلموں میں کام نہ کرسکا دونوں ہٹ ہوگئیں، شاہ رخ خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *