پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر 120 لون ایپس پلیٹ فارمز میں سے 111 کو گوگل پلے سٹور سے ہٹا دیا ہے۔
پی ٹی اے ایسے پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کیلئے ایس ای سی پی کی سفارش پر کارروائی کرتا ہے۔
پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر 120 لون ایپس میں سے 111 کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گوگل پلے سٹور سے ہٹا دیا ہے۔
باقی لون ایپس کو ہٹانے کیلئے گوگل کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔