Trending Now

ہدایت کار ساجد خان نے اپنی موت کی خبروں پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کر دی

فلم ڈائریکٹر، ٹیلی ویژن پریزینٹر، اور اداکار ساجد خان نے اداکار ساجد خان کے انتقال کی وضاحت کرتے ہوئے اپنی موت کی خبروں کی تردید کر دی۔

ہدایت کار ساجد خان نے فوٹو اینڈ ویڈٰو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر موت کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے وضاحتی ویڈیو میں لکھا کہ “ٹکڑوں میں افوائیں، ابھی ہم زندہ ہے”۔ڈائریکٹر نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ساجد خان جو انتقال کر گئے وہ 1957 کی فلم مدر انڈیا کے چائلڈ ایکٹر تھے، وہ نہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آنجہانی ساجد خان، جو 1951 میں پیدا ہوئے تھے، نے مشہور فلم میں سنیل دت کے چھوٹے ورژن کو پیش کیا تھا۔

Read Previous

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Read Next

این اے 127: بلاول بھٹو کے کاغذات پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *