ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، سونا 800 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔
اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت ایک لاکھ 85 لاکھ 442 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں فی اونس 5 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔