سونےکی فی تولہ قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق 1000روپےاضافےکےبعدسونا2 لاکھ15 ہزار100 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں858 روپے کا اضافہ ہونےکےبعد10 گرام سونا1 لاکھ84 ہزار414 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا16 ڈالر کے اضافے سے2056 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2 ہزار570 روپے مستحکم رہی۔