Trending Now

فرانسیسی سفیر کا ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے نیک خواہسشات کا اظہار

ورلڈکپ میں پاکستان کے نیدر لینڈ کےخلاف پہلے میچ پر فرانسیسی سفیر نے قومی ٹیم کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   غیر ملکی سفارتکاروں کے سر پر بھی کرکٹ کا جنون سوار ہے۔  فرانسیسی سفیر نے ہاتھ میں بلا پکڑکر پیغام ریکارڈ کرایا ۔ فرانسیسی سفیر نے کہا کہ پاکستان آج نیدر لینڈ کے ساتھ میچ سے ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز کرنے جارہا ہے۔ اگلے چند ہفتے بہت دلچسپ ہوں گے۔

فرانسنی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور دیگر ٹیموں کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں جو اس ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہیں۔ سب کیلئے نیک اور اچھی تمنائیں ہیں، یہ جشن ہے کرکٹ کا۔

Read Previous

گوگل نے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرا دیئے

Read Next

ورلڈکپ: نیدر لینڈز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *