خانیوال (بیوروچیف)21اکتوبر میاں نوز شریف کے استقبال اور لیبرونگ ضلع خانیوال کی تنظیم سازی کےحوالے سےلیبرونگ اور سوشل میڈیا کااجلاس لیبرونگ آفس کبیروالا روڈ لاہور موڑ پر منعقد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی سینئر نائب صدر لیبرونگ پنجاب شاہد حسین لودھی نے شرکت کی۔ آنے والے مہمان گرامی میں ڈویژنل جنرل سیکرٹری رانا عابد باکسر،ڈسٹرک صدر لیبر ونگ لودھراں جنید ہاشمی،ڈسٹرک صدر لیبر ونگ وہاڑی ملک
ظفر،ڈسٹرک صدر لیبرونگ ملتان طارق حسین، صدر پریس کلب خانیوال لطیف انور،MPAپی پی 206 شیر خانیوال رانا سلیم ،انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرک خانیوال غلام شبیرساقی،راؤ معین السلام صدر سوشل میڈیاٹیم پاکستان مسلم لیگ ن ضلعی خانیوال،رانا عامر افضل (ضلعی صدر لیبرونگ) ڈسٹرکٹ خانیوالڈسٹرک جنرل سیکٹری یوتھ ونگ معیز خان ڈاہا، ڈسٹرک جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا مرزاخرم بیگ کے ساتھ کارکنان نے شمولت کی۔