Trending Now

! انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ترین سطح پر

امریکی کرنسی کی مزید گراوٹ سے روپے کی قدر کی بحالی کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 69 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 282 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا، واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح سے 25 روپے 10 پیسے کم ہوئی ہے۔

Read Previous

ڈینگی کیسز، مزید5ہزار580مریض رپورٹ

Read Next

موسم کی معمولی انگڑائی لیتے ہی لنڈا بازار میں رش،کپڑے،جوتوںکی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *