ڈالر کی مسلسل تنزلی ، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 91 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روز اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا، مجموعی طور پر امریکی کرنسی کی قیمت میں بلند ترین سطح سے 28 روپے 35 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، پاکستان اس