Trending Now

منیلا میں زلزلہ، شہری خوفزدہ ہوکر عمارتوں سے باہر آگئے

منیلا: منیلا  میں زلزلےسے شہری خوفزدہ ہوکر عمارتوں سے باہرآگئے۔  فلپائن کے دارالحکومت   میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر5.2  بتائی جارہی ہے۔

 تاہم اس زلزلے کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ  محکمے  کاکہنا ہے کہ  ا بتدائی معلومات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی تاحال کوئی  اطلاع موصول نہیں ہوئی  ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ مقامی حکام نے ممکنہ نقصان اور آفٹر شاکس کی وارننگ دی ہے۔

Read Previous

بھارت کیخلاف ٹاس کا کردار اہم ، ایک میچ کی وجہ سے کپتانی ملی اور نہ ایک میچ کی وجہ سے یہ چلی جائے گی: بابر

Read Next

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اہلیہ عائشہ کو طلاق دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *