Trending Now

آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل ہان یو نے جیت لیا

ہیلسنکی : (ویب ڈیسک ) چین کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی 23 سالہ ہان یو نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کے آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔

آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے فن لینڈ میں جاری ہیں ، فن لینڈ کے شہر ونتا کے انرجیا ایرینا میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں چینی کھلاڑی ہان یو نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔

انہوں نے ہم وطن حریف کھلاڑی وانگ ژی کو پہلے سیٹ میں 16-21 سے شکست کے باوجود اگلے سٹریٹ سیٹس میں 20-22 اور 12-21 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

Read Previous

ثنا جاوید نے وزن میں کمی کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا

Read Next

ورلڈ کپ، آج جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *