ویوٹا اور ہنڈا کے بعد سوزوکی کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی۔
ڈالر کی قدر میں کمی آنے کے باعث مختلف گاڑیوں کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ ٹویوٹا اور ہنڈا کے بعد سوزوکی کار کپمنی نے بھی قیمتوں میں کمی کردی۔ سوزوکی کمپنی نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں پر 40 ہزار روپے سے 1 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی۔