Trending Now

زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔

20اکتوبر 2023ء کو ختم ہونے والے ہفتے پر اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

Read Previous

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو 76 سال ہوگئے

Read Next

سابق وزیراعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *