Trending Now

سپر سٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ماہرہ خان کی نئی سیلفی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے تین نئی تصاویر اپلوڈ کی ہیں جس میں ان کی خوبصورتی کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔پروفیشنل مصروفیات کے حوالے سے ماہرہ خان اپنی آخری فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں فواد خان کے ساتھ نظر آئی تھیں جس نے پاکستان اور دنیا بھر میں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔

Read Previous

آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مارنے کا فیصلہ

Read Next

اگلے 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقے خشک رہنے کا امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *