Trending Now

جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

فاقی حکومت نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق کابینہ ڈویژن نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی، اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

حکیم الامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یوم پیدائش 9 نومبر کو ملی جوش وجذبہ کیساتھ منایا جائے گا۔

Read Previous

پارک لین ریفرنس،آصف زرداری و دیگر ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب

Read Next

پاکستان، چین، کرغستان، قازقستان کے مابین ’ٹی آئی آر‘ ٹرک سروس شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *