پی سی بی انتظامی کمیٹی کے رکن کا ذکاء اشرف پر غلط کاموں اور غیر آئینی فیصلوں کا الزام
ذکاء اشرف نئے چیئرمین کے الیکشن کرانیکی ہدایات نظرانداز کرتے ہوئے اپنی ڈگری کا سرٹیفکیٹ فراہم نہیں کرسکے
انکے بیٹے چوہدری خان محمد نے بورڈ معاملات میں بے جا مداخلت کی اجازت دی
سیاسی انتقام، دھاندلی زدہ انتخابات کیلئے پی سی بی الیکشن کمشنر کے عہدے کا غلط استعمال کیا: ذوالفقار ملک