Trending Now

ہانیہ عامر کی سوئمنگ پول میں نہاتے بولڈ تصاویر وائرل

اداکارہ ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی سپرسٹارز میں ہوتا ہے۔ جن کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ٹی وی اور فلم سمیت ماڈلنگ میں بھی اپنا الگ مقام رکھتی ہیں اور اکثر اپنے چاہنے والوں سے سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ شیئرکرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ جن میں انہیں سوئمنگ پول میں نہاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کا یہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ جس پر صارفین طرح طرح کے کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ کو صارفین کی جانب سے خوبصورتی پر داد بھی مل رہی ہے تو کچھ صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔

آپ بھی اداکارہ کی تصاویر یہاں دیکھ سکتے ہیں: 

Read Previous

18 سالہ نوجوان کی 35 سالہ لڑکی سے شادی کے چرچے

Read Next

18 قیراط سونے کا ٹوائلٹ (کموڈ) چوری کرنے والے 4 افراد پر فردِ جرم عائد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *