Trending Now

دہلی میں فضائی آلودگی اور اسموگ کو لیکر مضحکہ خیز میمز بننے لگیں

نئی دہلی: دہلی میں فضائی الودگی شدید سطح پر پہنچ گئی ہے کیونکہ ایک گھنے اسموگ نے ​​پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا یے جس کے نتیجے میں حد نگاہ کافی متاثر ہوئی ہے۔

سائنس دانوں نے اگلے دو ہفتوں کے دوران دہلی میں اسموگ کی سطح میں اضافے کا انتباہ دیا ہے کیونکہ بہت سے علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) پہلے ہی 400 کے نشان کو عبور کرکے سنگین زمرے میں داخل ہو چکا ہے۔

تاہم جہاں یہ اسموگ خطرے کا باعث ہے وہیں بھارتی شہری اس پر میمز بنا رہے ہیں جو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ یہی نہیں، حال ہی میں آئے دہلی میں زلزلے اور اسموگ کو ملا کر بھی میمز بنائی گئیں ہیں۔

 

 

کئی ایک لوگوں نے ان میمز کو غیرمناسب کہا ہے اور حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے لیکن کافی لوگ ان مزاحیہ میمز سے محظوظ  ہورہے ہیں۔

Read Previous

تلوار کی مدد سے پیٹ پر رکھے تربوزوں کو کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

Read Next

معاشی مشکلات، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *