Trending Now

نجی ایئرلائن سیرین کا کراچی سے چین کیلیے پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی: نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی۔

Read Previous

3 مردوں سے جعلی شادیاں رچانے والی شادی شدہ خاتون گرفتار

Read Next

ورلڈکپ؛ شامی کو اداکارہ پائل گھوش نے شرط رکھتے ہوئے شادی کی پیشکش کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *