Trending Now

تین برسوں میں فرح گوگی کے اثاثوں میں 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ

تین سالوں کے دوران فرح گوگی کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔

اس طرح صرف تین برسوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15 ہزار 300 فیصد اضافہ ہوا۔

دوسری جانب شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ فرح خان عرف گوگی چیئر مین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے لیے کام کرتی تھی،وہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی فرنٹ پرسن ہیں۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سب چیزوں میں ملوث تھیں،شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت میں رہ کرسہولت کاروں کے ذریعے کرپشن کی گئی۔

Read Previous

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف سری لنکا 3 وکٹیں جلد گرگئی

Read Next

عمران خان کی فرنٹ پرسن نے ملک کو کس بری طرح لوٹا؟ پہلی بار تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *