Trending Now

عمران خان کے داماد نے ن لیگ کا ٹکٹ مانگ لیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سوتیلی بیٹی کے شوہر نے ن لیگ سے الیکشن لڑنے کیلئے ٹکٹ مانگ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشری بی بی کے داماد حیات مانیکا نے پی پی 193 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی درخواست کی ہے۔

یاد رہے کہ حیات مانیکا سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا کے بیٹے ہیں۔ حیات مانیکا کی والدہ بھی ن لیگ سے رکن صوبائی اسمبلی رہ چکی ہیں۔

Read Previous

< > انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کے وکٹ لینے پردلچسپ رد عمل وائرل

Read Next

پوری ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی ، حسن علی بھارت میں رہ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *