Trending Now

الیکشن شیڈول آنے پر سپریم کورٹ جائیں گے انصاف ملے گا، پرویز الہی




 الیکشن شیڈول آئےگا تو ہم سپریم کورٹ جائیں گے پرویز الہی کہتے ہیں  اللہ کے بعد سپریم کورٹ انصاف فراہم کرے گی،

پرویز الہی نے اپنے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ  آسٹریلیا جیسے کھیلا کرکٹ فیئر اینڈ فری نظر آئی، ایسے ہی ہمارے الیکشن فیئر اینڈ فری نہ ہوا تو بہت رولا ہوگا کیونکہ ہمارا کپتان بھی تگڑا ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑنے والے سب واپس آجائیں گے، ووٹ صرف پی ٹی آئی کا ہے

 انہوں نے کہا کہ اگر کسی کا دل کمزور ہے تو ساتھ کسی وکیل کو کورنگ امیدوار کے طور پر کھڑا کرلے۔

Read Previous

دبئی میں مہنگا ترین پنٹ ہاؤس ، ریکارڈ قیمت میں سودا

Read Next

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے، وکیل شیر افضل مروت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *