ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلے پر رواں ماہ عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔اس وقت ڈاکخانوں کا منی آرڈر نظام مکمل طور پر خفیہ ہے کون کس کو رقم بھیجتا ہے، یہ کسی کو علم نہیں ہوتا۔نئے ڈیجیٹل نظام سے تمام منی آرڈر سٹیٹ بنک سمیت تمام ضروری اداروں سے انٹر لنک ہو جائیں گے ۔
منی آرڈر بھیجنے اور وصول کرنے والوں کا مکمل ڈیٹا بھی کمپیوٹرائزڈ ہوگا ۔اس مقصد کے لئے ڈاک خانوں میں کمپیوٹرائزڈ اور بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب شروع کر دی گئی ہے۔