جی ڈاکٹر صاحب بندہ واپس آگیا یے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل بابر اعوان سے مکالمہ
میں اس مرد حریت کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں جس نے بندہ بازیاب کروادیا ، وکیل بابر اعوان
عدالت حکم نامے میں لکھوادے کہ صداقت عباسی کیس میں اینکر کو پھل مل گیا، وکیل بابر اعوان
بابر اعوان کی استدعا پر کمرہ عدالت میں قہقے
آپ نے ایک لائن میں پوری بات کردی پھر تو کیسں نمٹادیتے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ کا بابر اعوان کو جواب