لاہور 16اکتوبر: پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے حوالے سے بے بنیاد اور من گھڑت خبروں کا سخت نوٹس لیاہے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے وضاحت کی ہے کہ سرکاری سکولوں کی نجکاری کے حوالے سے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں۔ترجمان نے کہاکہ سرکاری سکولوں کی نجکاری سے متعلق کوئی پروگرام زیر غور نہیں ہے۔
٭٭٭