ملتان اور راولپنڈی کے بعد فیصل آباد تیسرا ڈویژن ہے جہاں پنجاب کابینہ کا30واں اجلاس منعقد ہورہا ہے
اجلاس کا21نکاتی ایجنڈا جاری
اجلاس میں فیصل آباد ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں اور امن عامہ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا
صوبائی وزراء،مشیران،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس اور اعلی حکام اجلاس میں شرکت کریں گے