ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد سے معیشت میں ٹیکس کا حصہ 2 فیصد بڑھ سکتا ہے، رپورٹ۔ فوٹو: فائل
کراچی: عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔
عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث ٹیکس وصولی متاثر ہوئی ہے۔