لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں8 روپے کی کمی سےنئی قیمت 453روپے ہو گئی ہے۔
اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد302روپے فی کلوتک آگئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے322روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔