این اے 24 چارسدہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئےچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئےچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر غیر قانونی ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ تھا۔