ملک بھر میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فیصل آباد میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے،فیصل آباد میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے۔
فیصل آباد میں امراض سانس وبلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگی ہیں۔