اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا
پٹرول کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 16 روپے فی لٹر کمی کا امکان
حتمی فیصلہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے