Trending Now

غیر ملکی کوچز اسٹاف کی مکمل چھٹی کا امکان، پی سی بی کا ملکی کوچز رکھنے پر اتفاق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کل پی سی بی ہیڈ کوارٹر جائیں گے، مکی آرتھر  سمیت کوچ گرانٹ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک کی چھٹی کا امکان ہے۔

پی سی بی نے غیر ملکی کوچز کی جگہ ملکی کوچز رکھنے پر اتفاق کیا ہے اور اسی سلسلے میں سابق کپتانوں سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

Read Previous

پشاور: بارات کے روز دُلہے کا قتل، دُلہن ماسٹر مائنڈ نکلی، قاتل آشنا سمیت گرفتار

Read Next

ہاجرہ یامین کا بولڈ فیشن بنا ٹرولنگ کا نشانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *