پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین کی نازیبا لباس میں شیئر کی گئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا . اداکارہ ہاجرہ یامین ان دونوں امریکا میں چھٹیاں منانے گئی ہوئی ہیں .
گیس پائپ لائن منصوبے میں 18 ارب ڈالر جرمانے کا خدشہ، پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا
مذکورہ تصاویر میں ان کے لباس کے انتخاب پر اداکارہ کے مداح بے حد غصے میں ہیں اور مغربی رنگ میں رنگ جانے پر انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں . ایک صارف نے لکھا یہ بھی نہ پہنتی باجی ، ایک اور نے لکھا پاکستانی اداکاروں کو کیا ہوگیا ہے
دن بہ دن بیہودہ ہوتی جارہی ہیں .
ایک انسٹاگرام صارف نے ہاجرہ یامین کا موازنہ بھارتی بولڈ اداکارہ عرفی جاوید سے ہی کردیا اور کہا کہ عرفی جاوید فضول میں بدنام ہے .
. .