Trending Now

مہنگی بجلی 1 روپے 25 پیسے مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : بجلی صارفین کیلئے بری خبر ہے۔ جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 25 پیسے اضافے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر کے صارفین پر اضافے کا اطلاق ہوگا۔

نیپرا  نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ۔قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Read Previous

یونس خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دینے پر غور

Read Next

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک امتحان کا آغاز یکم مارچ 2024 سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *