لاہور بورڈ نے آئندہ سال نہم و دہم کے امتحان کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔
امیدوار سنگل فیس کیساتھ 12 دسمبر تک داخلہ بھیجوا سکیں گے،
دوگناہ فیس کیساتھ داخلہ 13 سے 26 دسمبر تک وصول کیا جائے گا،
جبکہ ٹرپل فیس کیساتھ داخلہ 27 دسمبر سے 3 جنوری تک وصول کیا جائے گا۔
بورڈ کی جانب سے سائنس و آرٹس کی داخلہ فیس 7،7 سو روپے مقرر کی گئی۔