ہسپتالوں میں مریضوں کا رش
خطرہ مزید بڑھ گیا
دل کے مریضوں کو سانس لینے میں دشواری طبی ماہرین کا کہنا ہے اشوب چشم اور انکھوں کے انفیکشن کے لیے عینک کا استعمال کریں
بچے اور نوجوان ماسک کا استعمال کریں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں
گلی محلوں کے کلینکس میں مریضوں کا رش
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تین سے چار بارشوں کے بعد سموک کا خاتمہ ہوگا ۔