Trending Now

فیض آباد دھرنا نظر ثانی پر عملدرآمد کیلیے کمیشن تشکیل

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی پر عمل درآمد کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔

کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا ہے۔ تین رکنی کمشین میں سابق آئی جی طاہر عالم اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ خوشحال خان بطور ممبر ہوں گے۔

وفاقی حکومت نے کمیشن کے 10 ٹی او آرز طے کر دیے جس کے مطابق فیض آباد دھرنا کے دوران ٹی ایل پی کو کس نے غیر قانونی فنڈنگ یا دیگر سہولیات فراہم کی۔

Read Previous

ڈینگی کےوارنہ تھمے،صوبہ بھر سےمزید 181نئےکیسز رپورٹ

Read Next

پولیس کاجیولرزکو ہراساں کرنےکامعاملہ،عدالت کاتحریری حکم جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *