Trending Now

حریم شاہ کو “بگ باس سیزن 17” کی پیشکش

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو “بگ باس سیزن 17″ میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “مجھے بگ باس کے سیزن 17 کے لیے بُلایا گیا ہے”، اُنہوں نے صارفین سے اُن کی رائے دریافت کرتے ہوئے پوچھا کہ “میں اس پیشکش کو قبول کرکے بگ باس میں جاوْں یا نہیں؟”

صارفین نے حریم شاہ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اُنہیں بگ باس میں جانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ بگ باس میں جاکر پاکستان کا نام روشن کرو۔

Read Previous

ایشوریہ رائے پر نازیبا تبصرہ؛ شعیب اختر نے بھی رزاق کے بیان کی مذمت کردی

Read Next

تھریڈز پر پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *