Trending Now

یاماہا وائے بی 125 ڈی ایکس 17 ہزار روپے مہنگا

یاماہا کمپنی نے ایک بار پھر ایک ماڈل کی بائیک کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی نے اور ایک ماڈل کی قیمت میں 17000 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ یاماہا کمپنی کی جانب سے وائے بی 125 ڈی ایکس ماڈل کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے کردی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کمپنی وائے بی آر 125 ماڈل کی قیمت میں بھی چند روز قبل 17000 ہزار کا اضافہ کرچکی ہے۔

Read Previous

بین اسٹوکس آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہوگئے

Read Next

پی ٹی آئی نے اتحاد کا کہا اور 6 وزارتوں کی پیشکش کی، آصف علی زرداری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *