Trending Now

فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بارات قصور کے علاقے پھول نگر سے نارووال کی طرف روانہ ہو گئی۔

فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔ فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔

فہیم اشرف کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب کل اتوار کو پھول نگر میں ہو گی۔ جس میں ان کے عزیز و اقارب کے علاوہ دوست اور نامور شخصیات شریک ہوں گے۔

Read Previous

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

Read Next

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *