Trending Now

پنجاب کے اسکولوں میں تمام تر آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی

پنجاب کے اسکولوں میں تمام تر آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی

کسی بھی آؤٹ ڈور سرگرمی سے پہلے متعلقہ اتھارٹیز کی اجازت لازمی قرار دے دی گئی

سکولوں کو کسی بھی آؤٹ ڈور سرگرمی کے لئے ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور چئیرمین ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی سے اجازت لینا ہوگی، نوٹیفیکیشن

محکمہ سکول ایجوکیشن نے آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب کے تمام تر سکولوں میں پابندی گزشتہ ہفتے شرقپور (شیخوپورہ) کے نجی سکول کی بس کو اسلام آباد میں پیش آنے والے حادثے کے باعث عائد کی گئی

Read Previous

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم

Read Next

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان معاملات حتمی مراحل میں داخل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *