Trending Now

سونے کی قیمت میں 4100 روپے کی کمی

کراچی:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہو گئی، فی تولہ قیمت دو لاکھ 19 ہزار 5 سو روپے ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 3515 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 88 ہزار 186 روپے کا ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار روز 223600روپے فی تولہ تھی اور دس گرام 191701روپے کا تھا۔

 

 

Read Previous

نزلہ، کھانسی اور سینے کی بیماریاں، کے پی کے میں ایمرجنسی نافذ

Read Next

عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہش مند انسان نابینا ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *