Trending Now

پیوگیوٹ کی قیمت میں بھاری کمی

فرانسیسی کار ساز کمپنی پیوگیوٹ نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 31 دسمبر تک خصوصی کمی کا اعلان کر دیا ۔

پیوگیوٹ پاکستان کی جانب سے پیوگیوٹ 2008کی قیمت میں سال کے آخر میں سنہری موقع کا اعلان کر تے ہوئے ایک لاکھ روپے کا ڈسکاونٹ دینے کا اعلان کیاگیا ہے ۔

پیوگیوٹ 2008 کی قیمت 70 لاکھ 50 ہزار روپے ہے جس میں ایک لاکھ روپے کمی کرتے ہوئے 69 لاکھ 50 ہزار روپے کر دی گئی ہے تاہم قسطوں پر گاڑی لینے والے صارفین اس سے مستفید نہیں ہو سکیں گے ۔

یہ سہولت صرف کیش پیمنٹ پر ہی حاصل کر سکے گی ۔پیوگیوٹ 2008 الور کی قیمت 78 لاکھ روپے ہے جسے ایک لاکھ کم کرتے ہوئے 77 لاکھ کر دیا گیاہے ۔

Read Previous

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 2پائلٹس ہلاک

Read Next

مرنے کے لیے تیار ہوں لیکن کوئی ڈیل یا سمجھوتا نہیں ہوگا ، چیئرمین پی ٹی آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *